26 C
Lahore
Thursday, September 19, 2024

پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال

آج 19 فروری، پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال کچھ یوں ہے

لاہور، پنجاب: آسمان صاف ہے ، درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ، نمی کم ہے۔ رات کو آسمان صاف رہنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم ہو سکتا ہے۔

کراچی، سندھ: کراچی میں موسم کی صورتحال جزوی طور پر ابر آلود، درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ نمی زیادہ ہے۔ رات کو بھی آسمان جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم ہو سکتا ہے۔

اسلام آباد: صاف آسمان ہے. درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ، معمولی نمی ہے۔ رات کو آسمان صاف رہنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہو سکتا ہے۔

پشاور، خیبر پختونخوا: آسمان صاف، درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ، نمی کم ہے۔ رات کو آسمان صاف رہنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔

کوئٹہ، بلوچستان: آسمان صاف، درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ، نمی کم ہے۔ رات کو آسمان صاف رہنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم ہو سکتا ہے۔

ملتان، پنجاب: جزوی طور پر ابر آلود، درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ، نمی زیادہ ہے۔ رات کو بھی آسمان جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔

گلگت بلتستان: درجہ حرارت بہت کم، برفباری کا امکان ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

176,934FansLike
37FollowersFollow
2,280SubscribersSubscribe

Latest News