27 C
Lahore
Thursday, September 19, 2024

گلوکار علی سیٹھی کی شادی: کیا علی سیٹھی ہم جنس پر ست ہیں؟

پاکستانی گلوکا رعلی سیٹھی جس نے اپنے گانے (پسوری) سے شہرت پائی،جس کے بارے میں آج کل یہ افواہیں ہیں کہ نامور سنگرعلی سیٹھی نے ہم جنس (مرد) سے شادی کر لی ہے۔جس کا نام سلمان طور ہے۔

سلمان طور ایک پاکستانی امریکی پینٹرہے، جو نیویارک شہر میں رہائش رکھتا اور کام کرتا ہے۔سلمان15 سال کا تھا جب اس نے اپنے والدین سے ہم جنس پرست ہونے کے بارے میں بات کی تھی تاہم، اس کے والدین ابتدائی طور پر اس کی جنسی شناخت کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں تھے۔

اس افو اہ پر گلوکار علی سیٹھی نے اپنے انسٹاگرام سٹوری پریہ لکھاکے میں شادی شدہ نہیں ہوں،مجھے نہیں معلوم کہ یہ افواہ کس نے شروع کی ہے۔ لیکن شایداس سے میری نئی ریلیز کی مارکیٹنگ میں مدد ہو جائے گی، علی نے اپنے تازہ ترین گانے کا لنک بھی شیئر کیا۔

ابھی تک کسی بھی طرف سے اس خبر کی تصدیق نہیں کی گئی۔ اس افواہ والی شادی کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں بتایا گیا، رپورٹ کے مطابق علی اور سلمان کافی عرصے سے گہرے دوست ہیں علی سیٹھی اور سلمان طور کی پہلی ملاقات لاہور کے اایچیسن کالج میں آرٹ کی کلاس میں ہوئی، جہاں دونوں نے اپنی تعلیم حاصل کی۔اور دونوں گہرے دوست بن گئے، اور ان کی دوستی آہستہ آہستہ ایک بھرپور رومانس میں بدل گئی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

176,934FansLike
37FollowersFollow
2,280SubscribersSubscribe

Latest News