27 C
Lahore
Thursday, September 19, 2024

پاکستان کی ترقی میں خواتین کا کردار

پاکستان کی ترقی میں خواتین کا کردار بہت اہم ہے۔ پاکستان کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو خواتین کی بیشبہا خدمات نظر آتی ہیں۔پاکستان کی جدوجہد میں خواتین نے مردوں کے شانہ بشانا کھڑے ہو کر بھر پور حصہ لیا۔ آج بھی خواتین اپنی بھرپور کاویشوں سے ملکی ترقی میں اپنا کر دار ادا کر رہی ہیں۔ ملک بنانے کا معاملہ ہو یا ملک بچانے کی کوشش۔خواتین ہر مور پر ملک کی طاقت کے طورسامنے آئیں۔ دفاعی شعبہ ہو یا انفرمیشن ٹیکنولوجی، حکومتی معاملات ہوں یا بین الاقوامی معاملات۔ ہماری خواتین جرات اور بہادرے کے ساتھ ہر حالات کا سامنا کر تی ہیں۔

محترمہ بے فاطمہ جناح

مادرِملت، محسنِ پاکستان محترمہ فاطمہ جناح۔ جن کا نام پاکستاں کی تاریخ بنانے والے چند لوگوں میں لکھا جاتا ہے۔آپ بانیِ پاکستان کی بہن ہیں۔ آپ نے تحریکِ پاکستان میں اپنے بھائی کا ہر قدم پر ساتھ دیا۔ آپ نے اپنے بھائی کی طرح شبانہ روز محنت کی اور خود کو پاکستان کے لیے وقف کر دیا۔

بےنظیر بھٹو

 

محترمہ بے نظیر بھٹو “مشرق کی بیٹی”. پہلی خاتون وزیراعظم جنہوں نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہمیشہ خود کو پیش پیش رکھا. اور ایک عظیم مثال قائم کی محترمہ بے نظیر بھٹو کی شبانہ روز محنت سے خواتین کے لیے بہت سی سہولیات اور مواقع اج بھی موجود ہیں. محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنی جرات اور پرعزم رویے سے یہ ثابت کیا کہ ایک عورت بھی قائدانہ صلاحیتوں کی مالک ہو سکتی ہے.  اپنے کام سے یہ ثابت کیا کہ ایک عورت گھر کے ساتھ ساتھ ملک و قوم کے لیے بھی کام کر سکتی ہے. محترمہ بے نظیر بھٹو کی خدمات میں سے سر فہرست خدمت پہلی پولیس فورس قائم کرنا. خواتین فیملی کورٹ میں خاتون جج ہونا. .%5 کوٹا خواتین کے لیے رکھنا اور دیگر کئی اقدامات سر فہرست ہیں.

 

فلائنگ افیسر مریم مختیار شہید

 

 پاکستان ایئر فورس میں فائٹر پائلٹ بننا اور جنگی جہاز اڑانا. نہ صرف خواتین بلکہ مردوں کے لیے بھی ایک مشکل فیصلہ ہے. ایک ایسی خاتون جو کہ بہت زیادہ  حوصلہ مند ہو وہی اس کا ارادہ کر سکتی ہے. اس پس منظر میں صنف اہن مریم مختیار نے بطور جنرل ڈیوٹی پائلٹ پاکستان ایئر فورس کو جوائن کیا. اس فیصلے کے بعد انہوں نے اپنے خاندان کی طرف سے بہت سے مشکلات کا سامنا کیا.

لیکن وہ اپنے ارادوں پر ڈٹی رہی اور جرات سے ہر مشکل کا سامنا کیا. ٹریننگ کی مشکلات ہوں یا موت کا خوف. انہوں نے ہر انے والے مسائل کا جرت سے سامنا کیا. اور ایک عظیم مثال قائم کی. مریم مختیار بطور فلائنگ افیسر ہر اس خاتون کے لیے ایک مثال ہے. جو کہ اپنے خوابوں کو دیکھ کر ان پر بھروسہ ہیں کرتے ہیں. مریم مختیار پہلی خاتون سپاہی ہے جنہوں نے جام شہادت نوش کیا.

بیگم رعنا لیاقت علی خان

پاکستان کی پہلی خاتون اول ہیں۔ آپ تحریکِ پاکستان رکن سندھ کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔ انہوں نے نئے ملک کی میں خواتین کے لیے بہت سے کام کیے۔ بیگم رعنا لیاقت علی خان نے ہالینڈ میں بطور پاکستانی سفیر کام کیا۔

 

ڈاکٹر عافیا صدیقی

پاکستان کی بیٹی جسکا ذکر سن کر ہر آنکھ اشک بار کو جاتی ہے۔ ایک بہت قابل اور با صلاحیت خاتون ہیں۔جنہوں نے ایک ایسا فارمولا تیار کیا۔ جس سے کیسی کے بھی دماغ کو کنٹرول کیا جا سکتا تھا۔یہ فارمولاامریکا نے جب مانگنا چاہا تو ڈاکٹر عافیا نے صاف انکار کر دیا۔ وہ سمجھ گیئیں تھی کہ یہ لوگ اس فارمولہ کا غلط استعمال کریں گے۔ گویا انہوں نے قید و بند کی مشقت کو قبل کیا۔ اور قوم کی خاطر آج بھی انگریزوں کے ظلم کا شکار ہیں۔

محترمہ مریم نواز

محترمہ مریم نواز پہلی خاتون وزیراعلی پنجاب ہیں۔ جنہوں نے اپنے والد کو انکا مقام واپس دلوانے کے لیے بہت محنت کی۔ اور اب بھی نا صرف خواتین کے لیے بلکہ پنجاب کی ترقی کے لیے بھی بہت محنت کر رہی ہیں۔

.جن میں پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر بھی شامل ہیں

.پہلی سپیس پر جانے والی پاکستان کی بیٹی نمرہ سلیم

.جرات اور بہادری کا سرچشمہ اے ایس پی شہر بانو

.بہت ذہین اور باوقار لڑکی عرفہ کریم

.پہلی خاتون اول جن کے والد صدر پاکستان ہیں محترمہ اصفہ بھٹو جو کہ بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی ہیں

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

176,934FansLike
37FollowersFollow
2,280SubscribersSubscribe

Latest News