پی ایس ایل کرکٹ میچ کے اوقات

0
50
پی ایس ایل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں شروع ہونے والے پی ایس ایل کرکٹ میچ کے اوقات کا اعلان کر دیا ہے. پی ایس ایل کے میچ 17 فروری سے لاہور میں شروع ہو رہے ہیں پہلا میچ اسلام اباد یونائٹڈ اور لاہور قلندر ز کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا

:پی ایس ایل کرکٹ میچ کے اوقات

میچ عموما رات اٹھ بجے پاکستانی ٹائم کے حساب سے شروع ہوگا. جس دن دو میچ ہوں گے اس دن پہلا میچ دو بجے جبکہ دوسرا میچ اپ سات بجے شروع ہوگا. رمضان المبارک کے مہینے میں میچ کی ٹائمنگ تبدیل کرنے کا امکان ہے. پی سی بی کی جانب سے یہ اطلاعات ارہی ہیں کہ رمضان المبارک کے دوران میچ کے ٹائمنگ رات 9 بجے کے بعد ہوگی. 10 مارچ سے اوقات کی تبدیلی کی خبریں سامنے ارہی ہیں لیکن ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا

34 ٹی ٹونٹی پی ایس ایل میچ ٹورنامنٹ کا انعقاد مختلف شہروں میں کیا گیا ہے. 11 میچوں کی میزبانی کراچی کرے گا جن میں سے کوالیفائیڈ دو ایلیمنیٹر اور فائنل شامل ہوں گے. لاہور میں قذافی سٹیڈیم میں میچ کھیلے جائیں گے جبکہ راولپنڈی کا پنڈی کرکٹ سٹیڈیم ہر میچ کے لیے میدان تیار کرے گا. ملتان میں بھی پانچ میچز کھیلے جائیں گے

لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان 24 فروری اور 9 مارچ کو پی ایس ایل میچ کا انعقاد ہوگا. قذافی سٹیڈیم 24 فروری کو ہونے والے میچ کی میزبانی کرے گا. 9 مارچ کو قلندرز اور کنگز کے درمیان میچ کا مقابلہ نیشنل بینک سٹیڈیم میں ہوگا

سلطان کنگ قلندرز اور یونائٹڈ کی ٹیم میں اپنی اپنی سرزمین پر پانچ میچز کھیلیں گی. پشاور زلمی چار میچ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گا. کوئٹہ گلیڈیئرز کراچی لاہور اور راولپنڈی میں تین تین میچ کھیلیں گے

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here