27 C
Lahore
Thursday, September 19, 2024

بلوچ طلبہ کے عدم بازیابی اور نگران وزیراعظم کی عدالت میں پیشی

:بلوچ طلبہ کے عدم بازیابی

دو سال قبل 55 بلوچ طلبہ کی جبری ہوئی تھی۔ جس کے بعد اس وقت کے چیف جسٹس اتھر من اللہ نے ایک کی کمیشن بنایا تھا۔ اس کمیشن کا مقصد بلوچ طلبہ کو بازیاب کروانا تھا۔ کمیشن کی جانب سے ایک رپورٹ بھی پیش کی گئی تھی۔ اس کے بعد عدالتی حکم پر تین وزراء کی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔ جس کے بعد چیف جسٹس محسن اختر گیلانی نے 22 نومبر 2024 کو رپورٹ پیش کی جس پر جسٹس اختر گیلانی برہم ہوئے۔

29 نومبر 2024 کی سماعت میں جسٹس ہائی کورٹ نے وزیر دفاع اور دیگر وزراء کے ساتھ وزیراعظم کو بھی طلب کیا تھا۔ لیکن 29 نومبر 2023 کی پیشی میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ حاضر نہ تھے۔ جس پر جسٹس ہائی کورٹ کا کہنا تھا, کہ یا تو گمشدہ بلوچ طلبہ کو بازیاب کروائیں یا پھر خود پیش ہوں۔ اس سلسلے میں 29 نومبر 2023 کے بعد اگلی سماعت 19 فروری 2024 کو رکھی گئی۔

 :فروری 2024  کی سماعت

19 فروری 2024 کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پھر پیش نہ ہوئے جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج نے برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس محسن اختر گیلانی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو بتا دیں گے ائندہ سماعت پر کراچی نہ جائیں۔ مزید یہ کہ آئی ایس آئی، آئی ایم اور ایف آئی اے کے ڈی جیز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔ تین رکنی کمیٹی آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرے گی۔ بلوچ طلبہ کی بازیابی کیس کی آئندہ سماعت 28 فروری 2024 کو ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کا مزید کہنا تھا کہ 24 تاریخیں ہو چکی ہیں۔ جو جو شہری بازیاب ہو چکے ہیں ان کے خلاف کوئی کیس ریکارڈ پر نہیں ہے۔ اسلام آباد ایف سکس میں سے بغیر کسی ایف آئی آر بندے اٹھا لے گئے۔ دوران سماج جسٹس محسن اختر کا کہنا تھا. کہ سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی آئی ایم آئی، سرکاری ملازم ہیں۔ یہ تمام افسران جواب دیے ہیں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔

دو سال میں تین حکومتیں ائی ہیں۔ لیکن بلوچ طلبہ کا کچھ پتہ نہیں چل سکا. وزیراعظم کو اس لیے طلب کیا گیا تھا کیونکہ وہ جواب دہ ہیں۔ ایمان مزاری نے عدالت کو بتایا کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران مزید طلبہ کو بھی جبری گمشدہ کیا گیا ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

176,934FansLike
37FollowersFollow
2,280SubscribersSubscribe

Latest News