27 C
Lahore
Thursday, September 19, 2024

انسانوں کا سائنسی دنیا میں نیا قدم

انسانی تخلیقات میں ایک نیا مرحلہ شروع ہوا ہے. اےآئی ایک ایسی ایجاد ہے جس نے انسانوں کا کام مذید آسان کردیا ہے۔یہ ذہانت کو بڑھاوا دیتی ہے ۔انسانوں کی طرح سوچتی ہے۔یہ مختلف معلومات پر مبنی ہے جو گوگل سے زیادہ جدید خصوصیات رکھتی ہے۔

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اےآئی استعمال کرنا غلط، نقصان دے اورنقل کرنے کے برابر ہے۔ اےآئی کے استعمال سے بہت لوگوں کی نوکریاں خطرے میں ہیں۔ ہمیں اےآئی ایسے استعمال کرنا چاہیے کہ ٓانے والے دنوں میں معاشرے میں بہتری آئے. انسانیت کی مدد ہو اور ہماری دنیا سب کے لیے ایک محفوض جگہ بنے۔

اس کے فائدے زیادہ ہیں یا نقصانات کچھ کہ نہیں سکتے. اےآئی مو ضوع ان موضعوط میں سے ہے جن کا کبھی کؤی حل نہیں نکل، جیسے کہ موبال ،انٹرنیٹ کا استعمال۔ نقصان اور فائدے استعمال کرنے والے کی ضرورت اور نیت پر ہے۔ تعلیمی اداریاور حکومت کا کام ہے کہ وہ اس کے استعمال کی تعلیم دیں. اور ہر فرد کی ذمہ داری یہ کہ وہ اس کا صحیی استعمال سکھیں۔

چیٹ جیپٹی

ہم چیٹ جیپٹی کے ذریعہ اپنی قابلیت بڑھا سکتے ہیں۔یہ تعلیمی سرگرمیوں میں بھی ہمارا معاون اور مددگار ہے۔ چیٹ جپیٹی سے اپنی اسائمنٹ بنا سکتے ہیں۔ اپنے نوٹس بنانے میں بھی مدد لے سکتے ہیں۔ لیکن اس کے زیادہ استعمال سے ہم اس کے عادی نہ بن جائیں۔ اس کے لیے چیٹ جپیٹی کا استعمال بہت دھیان سے کرنا لازمی ہے۔ ہمیں چاہےُے کے ہم اسکو ایک ایڈیا اخذ کرنے کے لیے استعمال کریں۔لیکن امتحانات کیلے اپنی تخلیقی صلاحیت کو استعمال کریں۔

اسکے علاوہ اے ایی کا استعمال ہم روز مرہ زندگی میں بھی کر سکتے ہیں۔ خواتین اپنے گھریلو معاملات میں بھی اے ایی کا استعمال کر سکتیں ہیں۔ کھانا بنانے کا طریقہ ہو، یا گھر کی سجاوٹ کے لیے رائے لینی ہو۔ ایااایی ہر طریقہ سے مدد دیتاہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

176,934FansLike
37FollowersFollow
2,280SubscribersSubscribe

Latest News