27 C
Lahore
Thursday, September 19, 2024

قومی اسمبلی کا اجلاس : سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کاانتخاب

  .آج مارچ 2024 میں اسلام آباد قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد کیا گیا. تمام ارکان قومی اسمبلی پہنچ چکے ہیں آج سپیکر اور ڈپٹی سپیکر اعلان ہوگا. اس فیصلے کا انتظار کیا جا رہا ہے کہ کون ہوگا اگلا سپیکر اور ڈپٹی سپیکر؟ سپیکر کےفیصلے کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہو چکا ہے. تمام ارکان باری باری ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں. ارکان کو باری باری ان کے نام سے پکارا جا رہا ہے اور وہ بیلٹ باکس میں اپنا ووٹ ڈال رہے ہیں. ایاز صادق اور عامر ڈوگر قومی  اسمبلی کے سپیکر کے لیے نامزد ہوئے ہیں. نواز شریف کی قومی اسمبلی میں آمد اور ارکان کی نعرے بازی کا عمل جاری

ایاز صادق

جناب ایاز صادق لاہور میں پیدا ہوئے. ایچیسن کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی. عمران خان, .چوہدری نثار پرویز خٹک ان کے کلاس فیلو تھے. نون لیگ کی طرف سے این اے 120 لاہورمیں کامیاب ہوئے. پہلے بھی تین بار قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوئے

ارکان کےخیالات کا اظہار

قومی اسمبلی کے مختلف ارکان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا. عمر ایوب کا کہنا تھا کہ عالیہ حمزہ جو کہ قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہونے کے باوجود بھی اسیر ہیں. ایوان نامکمل ہے کیونکہ ہماری خواتین کی سیٹیں ہی نہیں ہیں. بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ جب ایوان ہی نامکمل ہے تو سپیکر کا چناؤ کیسے ہو سکتا ہے

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

176,934FansLike
37FollowersFollow
2,280SubscribersSubscribe

Latest News