27 C
Lahore
Thursday, September 19, 2024

ہائی کورٹ نگران وزیراعظم کی غیر حاضری

دو سال قبل بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کی وجہ سے ہائی کورٹ نگران وزیر اعظم کو عدالت نے  19 فروری کو پیشی کے احکام جاری کیے تھے جس پر آج جسٹس ہائی کورٹ نگران وزیراعظم کی یہ مسلسل غیر حاضری پر برہم ہوئے۔

آسلام اباد ہائی کورٹ نے 28 فروری کو سماعت پر پھر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا اور وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کو بھی پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

جسٹس محسن اختر گیلانی نے ریمارکس دیے نگران وزیراعظم کو بتا دیں ائینہ سماعت پر کراچی نہ جائیں اور ائی ایس ائی ائی ایم او ایف ائی اے کے ڈی جی پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی تین رکنی کمیٹی ائندہ سماعت پر اسلام اباد ہائی کورٹ میں رپورٹ پیش کرے گی۔

مزید یہ کہ ہائی کورٹ کے جج کا کہنا تھا سیکرٹری دفاع سیکرٹ داخلہ ڈی جی ائی ایس ائی ڈی جی ایم ائی سرکاری ملازم ہے یہ سب افسران جواب دہ ہیں کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

176,934FansLike
37FollowersFollow
2,280SubscribersSubscribe

Latest News