26 C
Lahore
Thursday, September 19, 2024

اسمبلی کا اجلاس اور حکومت سازی

الیکشن کے بعد حکومت سازی میں کئی دنوں بعد ایک بڑی تبدیلی ائی ۔ جہاں ہر کوئی سیاسی جماعتوں کی طرف نئی منتخب حکومت کے لیے سیاسی جماعتوں کا انتظار کر رہا تھا۔ لیکن فارم 45 اور 47 کے دھاندلی کے مسئلے میں ہر سیاسی جماعت حکومت سازی کا فیصلہ تاخیر کا شکار تھا۔ وہی  کئی دنوں بعد ایک بڑی تبدیلی دیکھنے میں ائی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار ہے۔ اور سپیکر سبطین خان اسمبلی پہنچ گئے ہیں۔ نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز ایوان میں پہنچ گئی ہیں۔ مریم نواز کی پارلیمانی سیاست کا اغاز اور پہلی بار پنجاب اسمبلی کی رکن کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گی۔

پنجاب اسمبلی

ابتدایی ادر اجلاس میں نئے منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔ مریم نواز کی زیر صدارت نون لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی ہوگا۔ ملک احمد خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔ سید علی حیدر گیلانی پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر مقرر کیے جائیں گے۔ دوسری طرف مریم اورنگزیب کو رکنے پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ بھی دے دیا گیا۔

مریم اورنگزیب پہلی بار پنجاب اسمبلی کے رکن کے طور پر حلف اٹھائیں گی۔ عامر ڈوگر حسنین پی ٹی ائی کے منتخب نو ارکان بھی اسمبلی پہنچ گئے۔ اب اسمبلی کے باہر ن لیگ کے ارکان نے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی ائی نے احتجاج اور شر کے علاوہ کیا ہی کیا ہے ۔ اسلم اقبال کے خلاف اگر کوئی مقدمہ نہیں ہے تو انہیں اسمبلی انا چاہیے۔ مریم نواز پارلیمانی سیاست کا اغاز کر رہی ہیں۔ عثمان بزدار اور چودری پرویز الہی کی باقیات ختم ہونے جا رہی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو

جبکہ پی ٹی ائی ارکان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
خوف کے سائے اور پولیس وین چاروں طرف پھیلے ہوئے ہیں۔ یہ ہمارا مینڈیٹ چرانے کا خوف ہے جو انہیں سونے نہیں دے رہا۔ ہمارے رہنما اسلم اقبال نے ضمانت کروا لی ہے ۔ اور اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ دھاندلی سے ہرائے جانے والے ارکان کو احتجاج کے لیے کال دی ہے۔

مسلم لیگ نون کی مریم نواز نے کے علاوہ سینیٹر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑ دینے کی ہدایت۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نون لیگ کے مطابق متعدد سینٹر رہنما اپنی نشستوں سے دستبردار ہوں۔ حمزہ شہباز بھی شامل ہیں
نئی حکومت سازی کا روڈ میپ واضح ہونے کے بعد ائی ایم ایف کا بیان بھی اگیا۔ ڈائریکٹر کمیونٹی کمیشن کا کہنا تھا کہ نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر رضا مند ہیں۔ نگران حکومت کے معاشی استحکام کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر بھی مہر لگا دی۔ مزید یہ کہ نئی حکومت کے ساتھ میکرو معاشی اقدامات کرنے کے لیے منتظر ہیں۔ چیئرمین پی ٹی ائی کی جانب سے انتخابات دھاندلی کو جواز بنا کر ائی ایم ایف کو خط لکھنے دھاندلیوں کی عدلیہ سے تحقیقات مشاورت کیے جانے پر کہا کہ، وہ سیاسی امور پر تبصرہ نہیں کریں گی۔

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے 26 سے 28 تک کی تاریخ کی تجویز بھیج دی گئی ہے۔ سمری صدر صدر مملکت کو بھی بھجوا دی گئی ہے۔ اسلام اباد سے کامیاب امیدواروں تین نشستوں کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔

ایم کیو ایم اور نون لیگ

ایم کیو ایم کا چار رکنی وفد شہباز شریف سے 23 فروری 2024 کو ملاقات کرے گا۔ اس ملاقات میں ایم کیو ایم ہم نے تحفظات شہباز شریف کے سامنے رکھے گی۔ جب کہ ذرائع سے معلوم ہوتا ہے کہ ایم کیو ایم پچھلی میٹنگ کے بعد نون لیگ سے ناخوش نظر ائی۔ ان کا کہنا ہے کہ کمیشن پاور شیئرنگ میں فیئر ڈیل نہیں کر رہی۔ شہباز شریف سے بیٹی کے بعد ایم کیو ایم عوامی سطح پر اپنے تحفظات کا اظہار کرے گی۔

سندھ میں حکومت

فریال تالپور وزیراعلی بن کر سندھ میں تاریخ رقم کریں گی یا مراد علی یا ناصر حسین یا شرجیل میمن میں سے کوئی وزیراعلی بنے گا؟
بلاول بھٹو کی زیر صدارت سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 23 فروری کو ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 24 فروری 2024 کو انہوں نے والے سندھ اسمبلی کے اجلاس کی تیاریاں مکمل کر دی گئی ہیں۔

کے پی کے کی اسمبلی

کے پی کے کے اسمبلی کا اجلاس بلانے کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔ یہ گورنر ڈی جی مصروفیات کے باعث چار روز کے لیے شہر سے باہر چلے گئے۔ کہا جاتا ہے کہ ائین کے مطابق حکومت بنانے کی ڈیڈ لائن 21 دن میں ہے۔ پی ٹی ائی کارکن کا کہنا ہے کہ 21 دن 29 فروری کو مکمل ہو رہے ہیں۔ پی ٹی ائی کے نامزد وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے۔ ہم نے درخواست جمع کروا دی ہے کہ ہمیں مخصوص نشستیں دی جائیں۔

صوبوں میں مخصوص نشستیں

پنجاب سندھ میں مخصوص سیٹوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سنی کونسل کو مخصوص نشستیں دی جائیں گی یا نہیں اس کا فیصلہ 23 فروری 202 کو کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سنی کونسل نے اب تک اپنی ترجیح فہرست الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کروائی۔ قبر دلشاد کا کہنا ہے کہ سیٹیں دینا یا نہ دینا کمیشن پر منحصر ہے۔ سنی اتحاد کو نشستیں ملیں گی یا نہیں فیصلہ 23 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

176,934FansLike
37FollowersFollow
2,280SubscribersSubscribe

Latest News