26 C
Lahore
Thursday, September 19, 2024

رمضان اور مسلمان

 حضو ر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا

جس نے ایمان اور احتساب کے ساتھ رمضان کے روزے رکھے وہ گناہوں سے اس طرح پاک ہوجاتا ہے‘ جس طرح ابھی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہے ہو

  رمضان کا پاک مہینہ قریب ارہا ہے۔ دنیا بھر کے مسلماں کو اس قابل صبری سے انتظار ہوتا ہے.  روزہ جس کے معنی بعض رہنا ہے، ہمیں برائیوں سے روکتا ہے۔ اس مہینے میں شیطان جکڑ لیا جاتا ہے، اور اللہ اپنی برکت سے نوازتا ہے۔  دوران رمضان مسلمان روزے میں  حلال چیزوں سے پرہیز کرتا ہے۔ تاکہ اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل ہو سکے۔

روزہ رکھ کر مسلمان کھانے پینے اور دیگر حلال چیزوں سے پرہیز کرتا ہے۔ پیاز لگنے پر پانی نہیں پیتا۔ کھانا بھوک لگنے پر کھانا نہیں کھاتا۔ اور دیگر کام حلال ہونے کے باوجود نہیں کرتا۔ تو اللہ افطار کے وقت اس کو خوشخبری سے نوازتا ہے۔ اور اس کے اس عمل سے خوش ہوتا ہے۔

رمضان میں روزہ رکھ کر مسلمان اپنے اللہ کو راضی کرتا ہے۔ اللہ سے تعلق مضبوط کرتا ہے۔ اور اللہ کے لیے روزے کے ذریعے خود کو پابند اور بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اللہ کے لیے قران کی تلاوت کرتا ہے۔ پانچوں وقت کی نماز ادا کرتا ہے۔ سحری کرتا ہے صبح اٹھ کر تہجد پڑتا ہے۔ رمضان کے اخری عشرے میں اعتکاف کرتا ہے۔ تو اللہ فرشتوں کے درمیان اس بندے کا ذکر کرتا ہے اور فخر محسوس کرتا ہے۔ فرمان ہے کہ

“روزہ روح کی زکوۃ ہے”

:رمضان کے اوقات

ہر سال رمضان کے اوقات میں تبدیلی اتی ہے۔ سحری اور افطاری کا وقت ہر شہر میں ہر سال مختلف ہوتا ہے۔ لاہور میں روزہ افطار سب سے پہلے ہوتا ہے۔ باقی دیگر شہروں میں سحر و افطار کے اوقات مختلف ہوتے ہیں۔ رمضان کے اوقات درج ذیل ہے

 

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

176,934FansLike
37FollowersFollow
2,280SubscribersSubscribe

Latest News