26 C
Lahore
Thursday, September 19, 2024

رضوانہ تشدد کیس : ملازمہ رضوانہ نے پُوليس کوکیا بيان ریکارڈ کرایا؟

لاہور میں زیرے علاج کمسن ملازمہ رضوانہ نے اسلام آباد پو لیس کو یہ بیان ریکارڈ کروایا

کہ جج کی اہلیا مجھ پر روزانہ تشددکرتی تھیں،ڈنڈوں اور لوہے کی سلاکھوں سے مارا کرتی تھیں کبھی سر دیوارمیں مارتی تھیں،

غصے میں آ کر مالکن لاتیں اور ٹھڈ ے بھی مارا کرتی تھیں،کئی کئی روز کمرے میں بند رکھ کہ بھوکا رکھا کرتی تھیں

فیملی باہر جاتی تو ہفتہ ہفتہ مجھے کمرے میں بند رکھتی تھیں، اور نہ ہی ماں باپ سے ملنے کی اِجازت بھی نہیں دیاکرتی تھیں

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

176,934FansLike
37FollowersFollow
2,280SubscribersSubscribe

Latest News