ڈرامہ ”محبت کی آخری کہانی“کے سیٹ پر ہ علیزے شاہ نے مبینہ طور پرمنساملک کے ساتھ غیر پیشہ ورانہ رویہ کیا جس پرمنساملک نے علیزے شاہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی۔
علیزے شاہ نے سیٹ پر چرس سے بھرا سگریٹ منساملک پر پھینکا، گالی گلوچ کا استعمال کیا، اپنی سینڈل منساملک پر پھینکی۔
جب اس نے بدتمیزی کی تو وہ مکمل طور پرنشے میں تھی، منساملک کا کہنا ہے کہ پروجیکٹ کے آغاز سے ہی ان کے ساتھ غیر پیشہ ورانہ رویہ ہے، ساتھ ہی ساتھ’پیشہ ورانہ حسد’ کا معاملہ بھی قرار دیا گیا۔
ڈرامہ کی شو ٹنگ والے کیمرے میں افراتفری کے دوران ان کی ویڈیو بھی کیپچر ہوئی۔جس پر منساملک کو علیزے شاہ نے دھمکایا کے اگر کوئی بھی ایکشن لیا تو اس کا نتیجابہت برا ہوگا۔