26 C
Lahore
Thursday, September 19, 2024

بشریٰ بی بی: 190ملین پاونڈسکینڈل:فیصلہ محفوظ

تازہ ترین ذرائع کے مطابق 190ملین پاونڈکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری پر فیصلہ محفوظ کر دیا گیا ہے۔

گزشتہ ماہ، پاکستانی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کے لیے ایک سمری کی منظوری دی تھی

جس میں مبینہ طور پر 190 ملین پاونڈ کی غیر قانونی منتقلی میں ملوث تھے۔یہ معاملہ برطانیہ میں نیشنل کرائم ایجنسی (NCA) کے اکاؤنٹ سے رقوم کی منتقلی سے متعلق ہے۔ نیب راولپنڈی نے بشریٰ بی بی کو القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کے ٹرسٹی کے کردار کی وجہ سے بطور گواہ اپنا بیان دینے کے لیے طلب کیا ہے۔

 

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

176,934FansLike
37FollowersFollow
2,280SubscribersSubscribe

Latest News