لیاری کراچی میں الفا چیک پوسٹ پر سنیپ چیکنگ کے دوران دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار افرادکی فائرنگ سے رینجرز اہلکار ہلاک ہوئے
رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جب ا نہیں چیکنگ کے لیے عشرہ کر کے روکا گیا تو ا نہوں نے فائرنگ شروع کر دی
فائرنگ کے نتیجے میں رینجر لانس نائیک دلشاد شہید اور ملزمان فرار۔
ہوم سیکریٹری، ڈی جی رینجرز اورآئی جی سندھ نے لانس نائیک کی رینجرز ہیڈ کوارٹر میں نماز جنازہ میں شرکت کی۔