آئی ایم ایف شرط پر موجودہ سال بجلی صارفین سے 721ارب وصول کیے جائے گے
ستمبر سے ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1روپے25پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگی
ستمبرتا دسمبرفیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4روپے37پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگی
وزارتِ خزانہ اوروزارتِ توانائی کا پلا ن آئی ایم ایف کو بھیج دیاگیا ہے
وزارتِ خزانہ کے مطابق رقم توانائی کے شعبے کی گردِشی قرضے میں کمی لانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔