26 C
Lahore
Thursday, September 19, 2024

رضوانہ تشدد کیس: صومیہ عاصم کو جیل یا پھر بیل؟

14سال کی بچی رضوانہ جس پرسول جج عاصم حفیظ کی بیوی صومیہ عاصم نے خوفناک تشدد کیا نہ صرف تشدد بلکہ ساتھ ہی ساتھ یہ بھی پتا چلتا ہے کہ6مہینے سے ایک روپیہ بھی اس لڑکی کو یااسکے گھر والوں کو نہیں دیا اور الزام لگایا کہ رضوانہ نے گھر سے سونے کے زیورات چوری کیے۔
رضوانہ کے والدین نے لوکل پولیس سٹیشن میں صومیہ عاصم کے خلاف رپورٹ درج کروائی اور یہ بھی بتایا کہ ان کی بیٹی رضوانہ 6ماہ سے
سول جج عاصم حفیظ کی طرف کام کر رہی تھی
پولیس نے بروز پیر،رضوانہ تشدد کیس میں صومیہ عاصم کو گرفتار کیا
پولیس نے بتایا کہ رضوانہ کے منہ سے لے کر جسم تک 15 سے زائد تشدد کے نشانات ہیں اس لیے اسے ڈسٹرک ہیڈکواٹر
(ڈی ایچ کیو)ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے
پولیس کے مطابق کیس اسلام آباد پولس سٹیشن میں درج کیا جائے گا

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

176,934FansLike
37FollowersFollow
2,280SubscribersSubscribe

Latest News